aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
عالمی بینک نے سیلاب کیلئے مختص رقم ایک ارب ڈالر کر دی

واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے مختص کی گئی رقم دس کروڑ ڈالر سے بڑھا کر ایک ارب ڈالر کر دی ہے۔ اس قرض پر عالمی بینک سود وصول نہیں کریگا۔ اس بات کا اعلان عالمی بینک کے صدر نے واشنگٹن میں پاکستان کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کے بعد کیا۔ عالمی بینک کے صدر کے مطابق بینک مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ حکومت پاکستان اس رقم کو سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے قلیل اور طویل مدتی ضرویات کیلیے استعمال کر سکے گی۔ عالمی بینک یہ رقم غریب ترین ملکوں کیلئے قائم فنڈ انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن سے جاری کریگا جس پر کسی طرح کا منافع لاگو نہیں ہوتا۔ بینک کا صدر نے مزید کہا ہے کہ سیلاب زرگان کی بحالی کے کاموں کے دوران ملک میں اہم معاشی اصلاحات بھی جاری رہنی چاہیں۔
  
 
 
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
تھری جی لائسنس نیلامی :وزیراعظم نے ذمہ داری عبدالحفیظ  کوسونپ دی
February 07, 2012, 12:34:55 PM
 مالی سال 12-2011:مالیاتی خسارہ 7فیصد رہے گا،آئی ایم ایف
February 07, 2012, 11:58:22 AM
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی درآمدکا معاہدہ طے پا گیا
February 07, 2012, 09:37:50 AM
ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
February 06, 2012, 08:10:15 PM
عالمی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت ایک سو چودہ ڈالر سے اوپر
February 06, 2012, 03:54:00 PM
بھارت: ٹوجی لائسنس کی منسوخی پر کمپنیز کا قانونی راستہ اپنانے کا فیصلہ
February 06, 2012, 03:45:52 PM
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 90 روپے 53 پیسے کا ہوگیا
February 06, 2012, 03:38:23 PM
ملکی تاریخ میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم
February 06, 2012, 03:34:40 PM
ایشیائی خطے: پاکستان میں بڑی فصلوں کی پیداوار سب سے کم
February 06, 2012, 12:31:45 PM
دوہزار گیارہ میں ڈی اے پی کی فروخت 15 فیصد کم رہی
February 05, 2012, 02:42:59 PM
رواں مالی سال 972 ارب روپے کے ٹیکس جمع کئے گئے
February 05, 2012, 02:41:05 PM
کراچی اسٹاک میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ
February 05, 2012, 02:39:06 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News