aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آئی ایم ایف اجلاس چوبیس مارچ کوہوگا

اسلام آباد: پاکستان کو گیارہ ارب بیس کروڑ ڈالر قرضے کی پانچویں قسط کے اجرا کی منظوری کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ کا اجلاس چوبیس مارچ کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی اور مقررہ اہداف میں کامیابی کا جائزہ لے گا جس کے بعد ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قرضے کی پانچویں قسط کی منظوری دی جائے گی۔ نئے مشیر خزانہ کی اب تک تقرری نہ ہونے کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ پانچویں قسط کی منظوری میں تاخیر ہوسکتی ہے، لیکن سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ قسط کے سلسلے میں تمام ٹیکنیکل مسائل گزشتہ ماہ حل کر لئے گئے تھے اب صرف بورڈ کے اجلاس میں تجویز کو سرکولیٹ کرنا باقی ہے اور دستاویز پر وزیراعظم دستخط کر سکتے ہیں۔
  
 
 
رواں مالی سال 1942 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا
February 12, 2012, 01:39:18 PM
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News