aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
منگلاڈیم: پانی کی سطح ڈیڈ لیول پربرقرار

میر پور: منگلا ڈیم میں پانی کی سطح گزشتہ چھ روز سے ڈیڈ لیول ایک ہزار چالیس فٹ پر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ہفتے تک آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے موسم خشک ہے جس کے باعث آبی ذخائر میں پانی کی آمد میں کمی ہوگئی ہے۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈلیول ایک ہزار چالیس فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد بیس ہزار پانچ سو چوراسی اور اخراج اکیس ہزار چھ سو چونتیس کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح ایک ہزار تین سو اسی فٹ ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد بائیس ہزار دو سو کیوسک اور اخراج پینتیس ہزار کیوسک ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک ہفتے تک ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں جس کے باعث ڈیموں میں پانی کی صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث گلیشیئرز پگھلنے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد میں اضافہ متوقع ہے۔
  
 
 
رواں مالی سال 1942 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا
February 12, 2012, 01:39:18 PM
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News