aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
اپٹما کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے، امین

لاہور: وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے روٹی،کپڑا اور مکان کے نعرے کی راہ میں دہشت گردی اور مالی مسائل رکاوٹ بن گئے ہیں۔وہ لاہور میں ایکسپو سنٹر کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ مخدوم امین فہیم نے کہا کہ بم دھماکوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری بری طرح متاثر ہو رہی ہے لیکن خود کش حملوں کو روکنا کسی کے بس میں نہیں۔ وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے اٹھارہ مارچ کو ہڑتال کی کال پر ان کے جائز مطالبات تسلیم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشش کرتی رہے گی۔وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ دہشت گردی کے باوجود سال رواں میں برآمدی اہداف حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سے مارکیٹ تک آسان رسائی کی بات کی جا رہی ہے لیکن پہلے وہ اپنی صنعت کو تحفظ دیتے ہیں اور پھر ہماری بات سنتے ہیں۔
  
 
 
رواں مالی سال 1942 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا
February 12, 2012, 01:39:18 PM
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News