aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کھانے پینے کی اشیا اٹھارہ فیصد مہنگی

اسلام آباد: غریب افراد کے مصائب میں مزید اضافہ، رواں ہفتے کھانے پینے کی اشیا اٹھارہ فیصد مہنگی ہوگئیں۔حکومتی دعوؤں کے برعکس ملک بھر میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا گرانی کا سلسلہ جاری ہے۔ گیارہ مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سترہ فیصد اور گزشتہ ہفتے کی نسبت اعشاریہ ایک نو فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی ترپن اشیا میں سے اکیس کی قیمتوں میں اضافہ، گیارہ میں کمی اور اکیس میں استحکام رہا۔ تین ہزار روپے ماہانہ آمدنی والا طبقہ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ اور اس کے لئے مہنگائی سترہ اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گئی۔ گذشتہ ہفتے مرغی اور گائے کا گوشت، دال مونگ، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ٹماٹر، انڈے، چینی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔
  
 
 
رواں مالی سال 1942 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا
February 12, 2012, 01:39:18 PM
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News