aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پاکستان اسٹیل: مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ

کراچی: ویلیو ایشن قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان اسٹیل نے مصنوعات کے نرخ ایک ہزار سے پندرہ سو روپے فی ٹن تک بڑھا دیئے۔ پاکستان اسٹیل کے مطابق ہاٹ رول کی فی ٹن قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے انسٹھ ہزار سات سو روپے فی ٹن ہوگئی۔ کولڈ رول کی قیمت پندرہ سو روپے بڑھ کر اکہتر ہزار تین سو روپے فی ٹن پر پہنچ گئی۔ گلوینائزڈ کی فی ٹن قیمت پندرہ سو روپے بڑھا کر چھہتر ہزار آٹھ سو روپے کر دی گئی۔ اسٹیل اینڈ آئرن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر شمعون علی کے مطابق محکمہ کسٹم نے بغیر کسی مشاورت کے اسٹیل اینڈ آئرن مصنوعات کی درآمد پر ویلیو ایشن قیمت ساٹھ فیصد تک بڑھا دی جس کے بعد پاکستان اسٹیل نے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
  
 
 
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
تھری جی لائسنس نیلامی :وزیراعظم نے ذمہ داری عبدالحفیظ  کوسونپ دی
February 07, 2012, 12:34:55 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News