aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مہم کا اعلان

لاہور: صنعت کاروں کی تنظیم پاکستان واٹر فرنٹ نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاوٴں کاپانی روکنے کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور ایوان صنعت و تجارت میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے واٹر فرنٹ کے سربراہ شہزاد علی ملک نے کہا کہ بھارت چناب، جہلم اور دریائے سندھ پر نئے ڈیم اور بجلی گھر تعمیر کرکے معاہدہ سندھ طاس کی خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے والا ہے۔ ان حالات میں سفارتی سطح پر بین الاقوامی مہم چلانے کے لئے ملک بھر کے ایوانہائے صنعت و تجارت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے گا۔ لاہور چیمبر کے صدر ظفر چوہدری نے کہا کہ اب سندھ طاس معاہدے کا از سر نو جائزہ لینے کا وقت آگیا ہے،بھارت کے دریائے جہلم پر تین سو تیس میگاواٹ کے کشن گنگا منصوبے کے خلاف عالمی بینک سے فوری رجوع کیا جانا چاہیے۔اس موقعے پر کاشت کار رہنما ایوب میو نے اعلان کیا کہ بھارتی منصوبوں کے خلاف اکیس مارچ کو واہگہ بارڈر پر احتجاج کیا جائے گا۔
  
 
 
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
تھری جی لائسنس نیلامی :وزیراعظم نے ذمہ داری عبدالحفیظ  کوسونپ دی
February 07, 2012, 12:34:55 PM
 مالی سال 12-2011:مالیاتی خسارہ 7فیصد رہے گا،آئی ایم ایف
February 07, 2012, 11:58:22 AM
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی درآمدکا معاہدہ طے پا گیا
February 07, 2012, 09:37:50 AM
ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
February 06, 2012, 08:10:15 PM
عالمی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت ایک سو چودہ ڈالر سے اوپر
February 06, 2012, 03:54:00 PM
بھارت: ٹوجی لائسنس کی منسوخی پر کمپنیز کا قانونی راستہ اپنانے کا فیصلہ
February 06, 2012, 03:45:52 PM
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 90 روپے 53 پیسے کا ہوگیا
February 06, 2012, 03:38:23 PM
ملکی تاریخ میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم
February 06, 2012, 03:34:40 PM
ایشیائی خطے: پاکستان میں بڑی فصلوں کی پیداوار سب سے کم
February 06, 2012, 12:31:45 PM
دوہزار گیارہ میں ڈی اے پی کی فروخت 15 فیصد کم رہی
February 05, 2012, 02:42:59 PM
رواں مالی سال 972 ارب روپے کے ٹیکس جمع کئے گئے
February 05, 2012, 02:41:05 PM
کراچی اسٹاک میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ
February 05, 2012, 02:39:06 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News