aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آٹھ اداروں کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ، اسٹیل ملز، ریلویز اور ٹی سی پی سمیت آٹھ اداروں کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ آٹھوں اداروں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ازسرنو تشکیل تیس اپریل تک کی جائے گی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیپکو، نیشنل ہائی وے اتھارٹی ، پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی ری اسٹرکچرنگ کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ان تمام اداروں میں نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفارش پر پندرہ جون تک چیف ایگزیکٹو آفیسرز بھی تعینات کئے جائیں گے۔ کابینہ نے آٹھوں اداروں کی کابینہ کمیٹی برائے ری اسٹرکچرنگ سے تشکیل نو کے منصوبہ کی منظوری کے لئے اکتیس اگست کی ڈیڈ لائن بھی مقرر کی ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کے بارے میں تفصیلی رپورٹ بھی طلب کی اورکابینہ ڈویژن سے کابینہ کی انیس ذیلی کمیٹیوں کی سفارشات پر مبنی رپورٹ آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔
  
 
 
رواں مالی سال 1942 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا
February 12, 2012, 01:39:18 PM
ایران پر پابندیاں: پاکستانی چاول کی برآمدات میں 85 فیصد کمی
February 12, 2012, 01:30:13 PM
ایکسپو سینٹر لاہور میں بھارتی اشیاء کی نمائش
February 12, 2012, 09:35:43 AM
بزنس ٹرین کا پٹڑی سے اترنے کا خدشہ
February 12, 2012, 09:24:17 AM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 11, 2012, 07:03:16 PM
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
February 11, 2012, 10:19:47 AM
سندھ :سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند
February 11, 2012, 10:04:50 AM
سات ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں چار فیصد اضافہ
February 10, 2012, 02:56:34 PM
ٹیکسٹائل سیکٹرکو سیلز ٹیکس ریفنڈ ریکارڈ جمع کرانے کا آخری نوٹس
February 10, 2012, 02:54:25 PM
آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود موجودہ سطح پربرقرار رکھی جائیگی، ماہرین
February 10, 2012, 02:52:28 PM
حکومت نے قرض لے کر اسٹیٹ بینک کا قرض اتارنا شروع کر دیا
February 10, 2012, 11:53:52 AM
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائرمیں 18 کروڑ ڈالر کمی
February 10, 2012, 11:35:54 AM
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News