سفید کپڑوں کو صاف ستھرا اور مزید اُجلا بنانے کے آسان طریقے

اکثر خواتین کپڑے دھونے کے بعد اس بات کا شکوہ کرتی نظر آتی ہیں کہ ان کے دھوئے ہوئےسفید کپڑے صاف نہیں ہوتے یا کپڑوں کی رنگت پھیکی پڑ رہی ہے۔  ایسے میں ان خواتین کو چاہئے کہ سفید کپڑوں کو مزید صاف ستھرا کرنے اور اُجلا بنانے کیلئے ذیل میں درج کارگر طریقے آزمائیں۔ […]

ڈزنی کی تمام پرنسس کے کپڑوں میں نیلا رنگ کیوں ہوتا ہے؟

آپ نے کبھی غور نہیں کیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈزنی کی کہانیوں میں موجود شہزادیوں کے کپڑوں کا رنگ ہمیشہ  ہلکا نیلا اور سفید ہوتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہمیشہ ڈیزنی کے کارٹونز میں پیش ہونے والی  خوبصورت ہیروئن  ایک جیسے لباس میں کیوں ہوتی ہے ؟ سنڈریلا ، […]

کپڑوں پر موجود ضدی داغ اب ہونگے آسانی سے صاف

کپڑوں پر ضدی داغ لگنے سے کپڑے ضائع ہو جاتے ہیں ۔ شرٹ پر انک یا دوسری کسی چیز کے داغ لگنے کے باعث کپڑے استعمال کے لائق نہیں رہتے۔ مگر آج ہم آپ کو جند ایسے آسان ٹوٹکے بتائیں گے جن کی مدد سے آپ گھر بیٹھے ان مشکل ترین داغوں سے چھٹکارا پا […]

حمزہ علی عباسی کے ان کپڑوں نے فیشن کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی

کراچی:پاکستان میں ہر سال ستاروں کی  چمک دمک کا خوبصورت میلہ لکس اسٹائل ایوارڈ کے نام سے سجتا ہے۔ اس میلے میں شرکت کرنے کیلئےپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام اداکار سب سے زیادہ خوبصورت  اور منفردنظر آنے کی کوشش میں سب سے بہترین اور مہنگا لباس زیب تن کرتے ہیں۔ لیکن  معروف […]

کپڑوں کے مشکل داغ ،ان آسان طریقوں سےکریں صاف

کچھ داغ ایسے داغ ہوتے ہیں جوکہ کپڑوں سے بہت مشکل سے نکلتے ہیں اور نکل بھی جائیں تو تھوڑے لگے رہ جاتے ہیں۔ لہذا لوگ ان داغوں کو صاف کرنے کےلیے کئی جتن کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ جب مہنگے پاؤڈر بھی کپڑوں سے داغ نہیں نکالتے تو […]

کپڑوں کے رنگوں کا چناﺅ ،کرتا ہے بیان آپ کے مزاج کو

لوگ رنگوں کا چناﺅ اپنی پسندسے کرتے ہیں۔لیکن بعض لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو بھی رنگ آپ اپنے کپڑوں کے لیے منتخب کرتے ہیںجو آپ کے مزاج کو بیا ن کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اچھے اور شوخ رنگ خود بخود آپ کے مزاج کو بہتر بنا دیتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ خواتین اور […]

پرانے کپڑوں اور جوتوں کو پھرسے بنائیں نیا

زندگی میں سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے کہ جب آپ کے با لکل نئے اور صاف کپڑوں پر کو ئی داغ لگ جائے اور اگر داغ ضدی اور گہرا ہو تو پریشانی میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔ پھر ان داغوں کو بھگانے کے لیے ڈرائی کلینر کے پاس جانا پڑتا ہے […]

پریانکا کے پاس کپڑوں کی کمی۔۔

ممبئی:بولی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں بےحد مشکل کا شکار ہیں ، انہیں اس سال کی آسکر ایواڈ تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دینے ہیں ، جو کہ اٹھائیس فروری کو منعقد ہوگی۔ پرینکا جنہوں نے حالیہ ہونے والے امریکن ایوارڑز کی تقریب میں شرکت کی تھی ، انہوں […]

سردی آتے ہی گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ

کراچی:کراچی میں سردی آتے ہی گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا جو ٹھیلے سردی کی آمد آتے ہی لگائے گئے تھے ان پر خریداروں کی بڑی تعداد آنا شروع ہوگئی لوگوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں جیکٹ اور اپر پہننے کا موقع کم ہی ملتا ہے۔ گذشتہ دوروز سے شہر قائد میں یخ […]

کارٹونز کی 12 انوکھی منطقیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

کارٹون  بچوں اور بڑوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کا ایک مقبول زریعہ ہے لیکن  کبھی کبھار  کارٹون کی منطق  حقیقت سے کافی مختلف نظر آتی ہے ۔   کارٹون کے خیالات حقیقت  کی دنیا سے کافی مختلق ہوتے ہیں۔ کارٹون میں ہمیں وہ چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا  اور ہم […]