موسم میں بسی خوشبو اور رنگ کہیں کھو گئے ہیں

کل یونہی بیتے دنوں کی یادیں تازہ کر رہی تھی، ذہن کے پردے پر بچپن اور لڑکپن کی کئی تصویریں ابھریں، اپنا زمانۂ طالبعلمی، سہیلیاں، ان کے ساتھ کھیل کود اور بے ضرر سی شرارتیں اور دیگر خوشگوار یادوں کے ساتھ شہر کا موسم اور وہ ماحول یاد آیا جس میں خوشبو اور رنگ شامل […]

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

پشاور:پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بچوں، بڑوں نے پارک کا رُخ کرلیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،صوبائی درالحکومت پشاور سمیت ملاکنڈ، ہزارہ ، مردان اور کوہاٹ ڈیژون میں آئندہ 24 گھنٹوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ پارہ چنار 25، پشاور […]

خیبر پختونخوا: تیز بارش، موسم خوشگوار

پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آسمان پر کالے بادلوں کا راج ہے۔ پشاورسمیت مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن اور قبائلی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بارش کے بعد موسم خوشگوار اورسرد ہو گیا ہے۔ شہریوں نے تفریح مقامات پر جانے کے پروگرام […]

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش نے موسم خوشگوار بنادیا

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم بدلنا شروع ہوگیا، کہیں بادلوں اور کہیں بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔  سیاہ بادل، گھنگھور گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائیں، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم کے بدلے تیور شہریوں کو لطف اندوز کررہے ہیں، خوبصورت موسم میں بچے اور بڑے سب ہی پارکوں میں […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی:شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔ جمعے کوکراچی کے مختلف علاقوں ملیر، لسبیلہ، گلستان جوہر، شیرشاہ، گلشن اقبال سمیت مختلف میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار

کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ کراچی والوں سے بادلوں کی اٹھکھیلیاں!نہ گرجتے ہیں نہ برستے ہیں ،بس ہلکا ہلکا بھیگاتے ہیں ،کالی گھٹاؤں اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کی بوندوں سے صبح کا آغاز ہوا۔ گلشن معمار،کریم آباد،عائشہ منزل،نارتھ کراچی،گلستان […]

جشن آزادی کے موقع پر کئی شہروں میں موسم سہانا

جشن آزادی کے موقع پر کئی شہروں میں موسم بھی سہانا ہے، جہلم میں موسلا دھار بارش ہوئی، بالائی علاقوں میں بھی ابر کرم برسا اور کراچی میں بادل ڈیرا جمائے ہوئے ہیں لیکن برستے  نہیں۔ آج ہے وطن کی آزادی کا جشن اور موسم بھی ہے مہربان، پنجاب کے مختلف شہروں بالائی علاقوں میں […]

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں

لاہور:پنجاب  کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، تعلیمی سرگرمیوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ پڑھائی کے ساتھ ملی نغمے سناتی یہ بچیاں سکول کی چھٹیاں ختم ہونے پر بے حد خوش ہیں،پہلے روز ہی بچے جشن آزادی کی تیاریوں میں بھی مصروف ہوگئے۔ پنجاب بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں […]

اسلام آباد راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا

اسلام آباد:اسلام آباد راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،چھٹی کے روز ٹھنڈی ہوائیں چلیں  تو عوام کے چہرے بھی کھل اٹھے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلنے والے بادل پہلے اسلام آباد میں چھائے اور پھر راولپنڈی کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا،ایسے برسے ہرطرف جل تھل ہوگیا۔ موسلادھاربارش کے باعث گرمی کا زورٹوٹ گیا،شہریوں […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا،شہر میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے۔ شہر قائد کا موسم ہوا سہانا،وہی صبح سویرے بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے،مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بوندا باندی کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، بعض شہریوں […]