فیس بک کے بانیوں میں شامل افراد اس کے شدید مخالف

آج کل جہاں فیس بک اپنے عروج پر ہے اور کمپنی انٹرینٹ پر پھیلتی جارہی ہے، وہیں اس کے اوائلی ملازمین اور سرمایہ کار بڑھتے جا رہے ہیں جو صارفین کو اس سے لاحق  خطرات کے حوالےسےآواز اٹھا رہے ہیں۔ سابق فیس بک نائب صدر برائے یوزر گروتھ چامتھ پالیہاپتیا نے کہا ہے کہ سوشل […]

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اپنا دن کیسے گزارتے ہیں ؟

فیس بک کا شمار دنیا کے معروف سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم میں ہوتا ہے اور اب تک یہ پچاس ارب ڈالر مالیت کا ہوچکا ہے۔ اگرچہ مارک زکربرگ اپنی کمپنی کو بہت وقت دیتے ہیں لیکن اسکے باوجود اپنے مصروف شیڈول میں سے وہ کافی وقت اپنی فیملی  اور خود کوبھی دیتے ہیں ۔ […]

!!!فیس بک کے میسینجر صارفین کیلئے زبردست خوشخبری

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا  ویب سائٹ فیس بک نے اپنے  میسینجر صافین کیلئے گیم کھیلتے وقت لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن بھی متعارف کروادیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا ہے  کہ فیس بک میسنجر پر صارفین اب اپنے جس فرینڈ کے ساتھ گیم کھیلیں گے اس کے ساتھ لائیو ویڈیو […]

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے بارے میں8 حیران کن حقائق

کلر بلائنڈ کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ فیس بک کا رنگ نیلا کیوں ہے؟ رپورٹ کے مطابق  فیس باک  کا  اہم رنگ نیلا اس لئے ہے کیونکہ اس کے بانی زکر برگ کلر بلائنڈ ہیں اور انہیں ہراور لال رنگ نظر نہیں آتا۔ پیسوں میں دلچسپی نہیں رکھتا زکر برگ کے بارے […]

علامہ خادم حسین رضوی کا فیس بک پیج بلاک کردیا گیا

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا فیس بک پیج بلاک کردیا گیا۔ انہوں نے سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کی خاطر سوشل میڈیا کا سہارا لیا تھا۔ علامہ خادم حسین رضوی کے فیس بک پیج پر فالوورز کی تعداد ایک ملین سے […]

فیس بک کا نیا آپشن متعارف

فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے خبروں کے انجماد  یا کونسولی ڈیٹڈ اسٹوریز کے نام سے نیا آپشن متعارف کروادیا۔ اس آپشن سے وہ تمام لوگ فائدہ اٹھاسکیں گے جو کہ فیس بک پر کسی بھی گروپ یا ایونٹ کے پیج سے منسلک ہیں۔ فیس بک کا یہ آپشن اسنیپ چیٹ کی طرز پر قرار […]

فیس بک کی جانب سے ملازمین کو دی جانے والی زبردست سہولیات

کون نہیں چاہتا کہ وہ ایک ایسی کمپنی میں کام کریں جہاں اسے بہت سی سہولیات میسر ہوں، دنیا میں ایسی کئی کمپنیاں موجود ہیں جو اپنے ورکرز کو فیملی کی طرح سمجھتی ہیں اور انہیں بے شمار سہولیات بھی دیتی ہیں۔ انہیں میں سے ایک فیس بک بھی ہے۔ فیس بک نہ صرف اپنے […]

اپنی فیس بک پرائیویسی کو بہتر بنائیں

فیس بک دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے، جسے روزانہ 1 ارب لوگ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ ان کی پرایئویسی کو کتنے خطرات لاحق ہیں۔ یہاں آپ کو فیس بک پرائیویسی پروٹیکشن  کے حوالے سے کچھ کارآمد ٹپس دے رہے ہیں جو ضرور آپ کی پرائیویسی […]

یہ فیچرز آپ کو فیس بک کی لت میں مبتلا کرنے کے ذمہ دارہیں

فیس بک کی موبایل ایپ کو ‘نیچے اور ری فریش ‘کرنےکے فیچر ایک خطرناک نشہ آور سرگرمی بن چکے ہیں۔ استعمال کی غرض سے فیس بک بے شک مفت ہے لیکن  فیس بک کی ڈومین پر صارفین کو طویل مدت تک مصروف رکھ کر یہ سوشل میڈیا سائٹ  خوب مال بنا رہی ہے۔ اگرچہ آپ […]

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطل

دنیا کے دو بڑے سوشل میڈیا نیٹورکس فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی جریدے کے مطابق ان نیٹورکس کو بڑی بندشوں کا سامنا ہے۔ صارفین کی بڑی تعداد نے حریف سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سروس کی معطلی کی شکایات درج کرائی ہیں۔ تاہم ابھی تک پیش آنے والے مسائل […]