امریکی باکس آفس پر آنٹ مین اینڈ دی واسپ کا راج

  نیویارک : امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن  فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ  نے قبضہ جمالیا،تین روز کے دوران سات  کروڑ ڈالر کے  بزنس کے ساتھ سر فہرست ہے.۔ ایکشن اور تھرل  سے بھرپور فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ   اسٹوری کاباکس آفس پر راج برقرار ہے۔ […]

ہالی ووڈ فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ کا باکس آفس پرراج

امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن  فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ  نے قبضہ جمالیا۔تین روز کے دوران سات  کروڑ ڈالر کے  بزنس کے ساتھ سر فہرست ہے۔ ایکشن اور تھرل  سے بھرپور فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ کاباکس آفس پر راج برقرار ہے۔ فلم نے سات کروڑ […]

صاف پانی کیس میں شہباز شریف نیب لاہور آفس میں پیش

لاہور:صاف پانی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ بدھ  کوصاف پانی اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوگئے جہاں ان سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد شہباز شریف واپس روانہ ہوگئے۔ سابق […]

پی پی کے مرکزی الیکشن آفس کاافتتاح

کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے این اے دو سو چھیالیس میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ لیاری میں  عوام سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن لڑ کر عوام  کے مسائل کا حل نکالوں گا، لیاری والے ساتھ دیں مل کرکام کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری نے  عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر […]

امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج

امریکی باکس آفس پرجراسک ورلڈ فالن کنگڈم کی شاندار انٹری, ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے آباد کرنے کی ہے۔ دوسرا نمبر اینمیٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو نے حاصل کیا جس نےآٹھ کروڑ ڈالر کا بزنس کیا […]

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو کا باکس آفس پر دھواں دھار آغاز

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو کا باکس آفس پر دھواں دھار آغاز، اٹھارہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے فلم سرفہرست ہے، اوشین ایٹ دوسرے اور ٹیگ تیسری پوزیشن پر ہے۔ سپر ہیروز کا خاندان سپر ہٹ ہوگیا، ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو نے باکس آفس پر دھواں دھار آغاز کردیا اور […]

عالیہ بھٹ کی فلم رازی کا باکس آفس پر راج برقرار

میگھنا گلزار کی حالیہ دنوں میں آنے والی فلم رازی نے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی اداکاری کو مداحوں نے خوب سراہا۔ فلم راضی باکس آفس پر مسلسل اپنی کمائی کے حوالے سے نئے اہداف طے کرتی جارہی ہے۔ نامور فلم ناقد اور […]

ہالی ووڈ فلم بلیک پینتھر کا باکس آفس پر راج برقرار

ہالی ووڈ ایکشن تھرلرفلم بلیک پینتھر کاباکس آفس پرراج برقرارہے۔لگاتار پانچویں ہفتےبھی پہلی پوزیشن حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرلیا ،فلم دنیا بھر سے ایک ارب ڈالر سے زائد کماچکی ہے۔ امریکی باکس آفس پر ہالی ووڈ فلم بلیک پینتھر نےمسلسل پانچویں ہفتے بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دو کروڑ70لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی […]

بلیک بورڈ پر ایم ایس آفس سکھانے والا انوکھا استاد

جو کہتے ہیں کہ استاد والدین کا درجہ رکھتا ہے، وہ غلط نہیں کہتے۔ ایک استاد جب اپنے شاگرد کو اپنا علم پہنچاتا ہے تو اس سے زیادہ مخلصانہ رویہ اور کوئی نہیں ہوتا۔ استاد کی بے لوث محبت کی کوئی مثال نہیں۔ افریقہ کے ملک گھانا میں پائے جانے والے ایک اسکول ٹیچر نے […]

سلمان خان نے باآسانی عامر خان کو باکس آفس میں شکست دے دی

نیو دہلی: سلمان اور کترینہ کیف کی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’  نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ‘پی کے’ کوباکس آفس کے مقابلے میں پیچھے چھوڑ دیا ۔ جی ہاں! فلم ‘ایک تھا ٹائیگر’ کا دوسرا سیکول شروع سے ہی فلم بین میں کافی  مقبول رہا۔ جہاں فلم بین نے فلم کو بےحد پسند […]