barc.png

فٹبال راؤنڈ اپ

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا اوراسپانیول کا میچ ایک ایک گول سےبرابررہا۔

japa.png

ورلڈ راؤنڈ اپ

جاپان برف کے مجسموں سے سج گیا۔ دیوہیکل کارٹون اور جانوروں کے مجسمے سب کو حیران کرنے لگے۔