aaj-news-logo
Thursday 24, April 2014
English news
   
 
لاہور :گردوں کی فروخت ،گروو کے چار رکن گرفتار

لاہور : لاہور میں پولیس نے اندرون اور بیرون ملک گردے فروخت کرنے والے گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کرکے دو خواتین سمیت چار افراد کو بازیاب کروالیا۔پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ سلطان پورہ کے علاقہ میں کچھ لوگ سادہ لوح لوگوں کو پیسوں کا جھانسہ دیکر ان کے گردے نکال کر بیرون ملک فروخت کرتے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو مرکزی ملزم صدیق فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ اس کے اسٹنٹ کلیم کو گرفتار کرکے دو خواتین سمیت چار افراد کو بازیاب کروالیا۔ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ اب تک متعدد افراد کے گردے نکال کر بیرون اور اندرون ملک لوگوں کو فروخت کرچکے ہیں جبکہ جس کا گردہ نکالا جاتا تھا اسے فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دیئے جاتے تھے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں روانہ کردی ہیں۔



 
کینیا :پولیس اسٹیشن کے باہر کار بم دھماکا،4 افراد ہلاک
April 24, 2014, 11:18:41 AM
بھارت: پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ووٹنگ جاری
April 24, 2014, 10:47:28 AM
غزہ:اسرائیلی فوج کے فضائی حملے،12 فلسطینی زخمی
April 24, 2014, 10:10:05 AM
بھارت :پارلیمانی انتخابات کا چھٹا مرحلہ کل سے شروع ہوگا
April 23, 2014, 09:15:29 PM
ایران میں طلاق کے رجحان میں اضافہ
April 23, 2014, 08:35:17 PM
بی جے پی اور کانگرنس رہنما ایک دوسرے کیخلاف زہر اگلنے لگے
April 23, 2014, 10:50:21 AM
میکسیکو: پولیس و منشیات فروشوں کے درمیان مقابلہ، 46 گرفتار
April 23, 2014, 10:37:29 AM
مصر: غداری کا مقدمہ، محمد مرسی کو پنجرے میں بند کرکے عدالت لایا گیا
April 23, 2014, 10:35:09 AM
بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود 39 پاکستانی تاحال قید
April 23, 2014, 08:15:49 AM
سعودی عرب :خطرناک کرونا وائرس کے سات نئے کیسز منظر عام پر
April 22, 2014, 09:16:57 PM
مائیکروسوفٹ آزیور کے پبلک کلاوڈ کے نرخ تبدیل
April 22, 2014, 08:47:51 PM
چین : شدید گرمی ،عوام بے حال ہوگئے
April 22, 2014, 06:56:11 PM
جنوبی کوریا :ڈوبنے والے جہاز سے تاحال تمام لاشیں نہیں نکالی جاسکیں
April 22, 2014, 06:28:17 PM
ملکہ الزبتھ دوئم کی 88 ویں سالگرہ پر لندن میں ملٹری پریڈ
April 22, 2014, 09:50:18 AM
بھارت :بس میں ایک اور لڑکی سے اجتماعی زیادتی
April 21, 2014, 08:11:16 PM
پاکستانی میڈیا پر حملے ،ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
April 21, 2014, 07:45:03 PM
جنوبی کوریا :بحری جہاز حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی
April 21, 2014, 04:17:12 PM
عراق:بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 33 افراد ہلاک
April 21, 2014, 12:15:24 PM
بھارت میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری
April 21, 2014, 11:33:16 AM
افغانستان:صدارتی انتخابات ، عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل
April 21, 2014, 10:28:48 AM
1  |  2  |   NEXT 
 
Copyright © 2005-2013 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News