aaj-news-logo
Wednesday 22, October 2014
English news
   
 
اب اسلامی پاکستان کی قوم کو ضرورت ہے،سراج الحق
مظفرآباد: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کو ایٹم بم سے زیادہ قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،نئے پاکستان کا مستقبل نہیں،اب اسلامی پاکستان کی ضرورت ہے۔سراج الحق کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آزاد کشمیر پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا،ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،دھیرکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اکیس نومبرکومینارپاکستان سے اسلامی پاکستان کی تحریک کا آغازکرینگے، موجودہ صورتحال میں پاکستان کو ایٹم بم سے زیادہ قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مارشل لاء اورآئین توڑنے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔قوم کو سیاسی مداریوں سے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکے حل تک بھارت سے دوستی ملک سے غداری ہے۔پاکستان میں مفادات کی جنگ جاری ہے۔نئے پاکستان کی نہیں،بلکہ اسلامی پاکستان کی ضرورت ہے۔
     
 
 
 
 
کینیڈا میں دہشتگردی کا خطرہ،داعش اور القاعدہ کے جنگجو سرگرم
October 22, 2014, 10:48:24 AM
ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس،شامل تفتیش افتخارحسین بری
October 22, 2014, 10:15:33 AM
بنگلہ دیش :2 بسوں میں تصادم،32 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
October 21, 2014, 04:10:54 PM
 
حالیہ سیلاب،خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا
October 22, 2014, 01:33:16 PM
رواں سال آم کی برآمد کیلئے 1.75 ہزار ٹن کا ہدف حاصل نہ ہوسکا
October 21, 2014, 01:26:17 PM
 پاکستان اور ایران کامشترکہ اقتصادی کمیشن بنانے پر اتفاق
October 21, 2014, 12:47:35 PM
 
 
دو عہدوں کا معاملہ،معین خان اور پی سی بی کے درمیان سرد جنگ
October 22, 2014, 02:37:48 PM
سوئس انڈورٹینس:اسٹانسلاس واورنکا پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر
October 22, 2014, 01:32:39 PM
 
 
October 22, 2014, 01:17:32 PM
October 22, 2014, 11:43:45 AM
October 22, 2014, 11:14:24 AM
October 22, 2014, 10:36:54 AM
October 21, 2014, 02:41:03 PM
 
 
Copyright © 2005-2013 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News